سعودی عرب: چینی سفیر کی تاریخی مقامات کی سیر ARYNewsUrdu تفصیلات جانیے 26 جولائی 2020ریاض: سعودی عرب میں تعینات چینی سفیر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ العلا کے تاریخی مقام کی سیر کی، انہوں نے کہا کہ العلا نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی غیر معمولی دلچسپی کا حامل ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں متعین چین کے سفیر چن وی چنگ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ العلا کے تاریخی مقام کی سیر کی۔ اس موقع پر انہوں نے خصوصی طور پر جبل الفیل ہاتھی والی پہاڑی کے پاس تصویر بنوانے کے بعد اسے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کرتے ہوئے چین میں اس پہاڑی سے مشابہ ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے دونوں میں یکسانیت کی جانب توجہ دلائی۔چینی سفیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ العلا نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی غیر معمولی دلچسپی کا حامل ہے۔ العلا میں قدیم تہذیب و ثقافت کے آثار آج بھی موجود ہیں جنہیں لوگ دلچسپی سے دیکھنے آتے ہیں۔ چینی سفیر نے گذشتہ دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ العلا کی سیر کے موقع پر ہاتھی والی پہاڑی کی تصویر کے ساتھ جو دوسری تصویر شیئر کی وہ چین میں ایک آبی پہاڑی کی ہے جو العلا کی پہاڑی سے مشابہت رکھتی ہے۔ دونوں پہاڑیاں قدرتی طور پر ایسے کٹاؤ کی حامل ہیں کہ انہیں دیکھنے میں یہی گمان ہوتا ہے کہ دیو قامت ہاتھی کھڑا ہے۔چین کے شہر گویلین میں ہاتھی والی پہاڑی ایک آبی گزر گاہ کے ساتھ واقع ہے جسے دیکھ کر بھی دیو قامت ہاتھی کا گمان ہوتا ہے، العلا کمشنری سے 7 کلو میٹر صحرا میں یہ قدرتی شاہکار بھی ہاتھی کی شبیہ دیتا ہے۔ برطانیہ کی سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت متنازع کیوں؟ - BBC News اردویمن میں عام شہریوں کی اموات میں روز بروز اضافے کے بعد برطانیہ کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پھر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب: گلیوں میں فوجی وردی میں ملبوس اونٹ سوار پراسرار شخص کی ویڈیو وائرلریاض: ویب ڈیسک چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پراسرار ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں شخص الزاھر کالونی سے العزیزیہ کالونی تک فوجی وردی میں ملبوس اونٹ پر سوار شخص کو آوارہ گردی کرتے دکھایا گیا ہے۔ وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کی صدر سے ملاقاتادارے کی کارکردگی رپورٹ پیش کیوفاقی محتسب انسداد ہراسانی کی صدر سے ملاقات،ادارے کی کارکردگی رپورٹ پیش کی PresOfPakistan ArifAlvi KashmalaTariq AntiHarassment FederalOmbudsman Meeting ایک لڑکی کی شادی کے بعد کی زندگی کی درد ناک کہانی روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش پنجاب اسمبلی: لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی قراردادلڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کر ا دی گئی ہے۔ | جدہ : سعودی عرب میں بھی کم عمری کی شادی کے حوالے سے آوازیں اُٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ سعودی ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ کم عمری کی شادی لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے جسمانی اور جذباتی لحاظ سے نقصان دہ ہوتی ہے۔ اس لیے ایسی شادیوں پر پابندی لگائی جائے۔ سعودی ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ شادی کے لیے کم از کم عمر 18 سال مقرر کی جائے۔ اس سے قبل لڑکا لڑکی کی شادی کی اجازت ہرگز نہ دی جائے۔ ایک سعودی اخبار نے ہیومن رائٹس کمیشن کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ 18 برس سے کم عمر کی شادی کے نتیجے میں لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے بہت سی نفسیاتی اُلجھنیں جنم لیتی ہیں۔ مختلف تحقیقی رپورٹس سے بھی یہ بات پتا چلی ہے کہ دونوں ذہنی اور جسمانی اعتبار سے بالغ نہیں ہوتے اور ازدواجی زندگی کی ذمہ داریاں نبھانے میں اُنہیں دُشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس حوالے سے 18 برس سے کم عمر کی شادی پر پابندی کے لیے قانون سازی ضرورت بن چکی ہے۔ سعودی عرب نے حقوق اطفال سے متعلق کئی بین الاقوامی معاہدوں پر بھی دستخط کر رکھے ہیں، جن کی رُو سے 18 سال سے کم عمر شخص نابالغ قرار پاتا ہے۔ والدین کو بھی چاہیے کہ وہ کم از کم 18 سال کی عمر تک والدین اپنے بچوں کی تربیت اور دیکھ بھال کریں۔ اُن کی شادی کسی صورت 18 سال سے پہلے نہ کریں۔ اُنہیں ضروری سہولتیں مہیا کریں اور ان پر قبل از وقت ذمہ داریوں کا بوجھ نہ لادیں، جس سے وہ پریشانیوں میں گھر جائیں۔ 18 برس سے قبل شادی کسی بھی صورت اچھا فیصلہ نہیں ہے۔ سعودی حکام کو اس حوالے سے موثر قانون سازی کرنی چاہیے تاکہ کم عمری کی شادی کرانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔ |
---|---|
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA سعودی عرب کے غاروں کے قدیم مکانات میں سیاحوں کی دلچسپیسعودی عرب کے سیاحتی مقام باحہ کی پہاڑیوں میں غاروں میں مکانات سیاحوں کے کی دلچسپی کا مرکز بن گئے ۔ ذرائع کے مطابق باحہ کے پہاڑوں کی جغرافیائی تشکیل سعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئےسعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئے SaudiArabia FoodOutlets Sealed Violation HygieneRules SaudiMOH saudiarabia KingSalman بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu پاکستان، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بابر اعظم کے معترفپاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے، مانچسٹر ٹیسٹ میں ناقابل شکست 69 رنز اسکور کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے۔ | سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر کریڈٹ کارڈز متعارف کروائے ہیں، مذکورہ کریڈٹ کارڈز میں مختلف فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر مختلف قسم کے کریڈٹ کارڈز متعارف کروائے ہیں۔ریاض بینک نے مذکورہ کریڈٹ کارڈز میں متعدد خصوصیات رکھی ہیں، مثلاً کوئی بھی کھاتے دار سالانہ فیس ادا کیے بغیر مفت کریڈٹ کارڈ حاصل کر سکتا ہے اور اسے زندگی بھر کوئی فیس ادا نہیں کرنا ہوگی۔دوسری خصوصیت یہ ہے کہ ہوائی اڈوں پر وی آئی پی لاؤنج تک مفت رسائی حاصل ہوگی۔ مختلف پیشکشوں اور رعایتوں سے فائدہ حاصل کیا جا سکے گا۔ریاض بینک کے کریڈٹ کارڈز کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ قسطوں پر اشیا فروخت کرنے والے پروگرام سے فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔ عام طور پر قسط والے پروگرام میں ادائیگی کی سہولت ہوتی ہے اور اس سلسلے میں لچک دار پالیسی اپنائی جاتی ہے۔سالانہ منافع زیرو پوائنٹ سے چلتا ہے جو نہایت معمولی ہے، ایک اور اہم فیچر یہ ہے کہ مارکیٹنگ کے دوران دھوکہ دہی کی وارداتوں سے کریڈٹ کارڈ محفوظ رہتا ہے۔ ریاض بینک نے کریڈٹ کارڈز صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیے ہیں۔ |
عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس صرف چند مساجد میں عید نماز کی اجازت ہوگی جب کہ ماضی کی طرح اس بار کھلے میدان میں عید نماز ادا نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے سے وزارت اسلامی امور و دعوت و تبلیغ شیخ عبداللطیف الشیخ نے ہدایات جاری کی ہیں اس حوالے سے ان تمام مساجد میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے جہاں نماز کی ادائیگی ہوگی۔ نمازی حضرات صرف انہی چند مساجد میں ہی جاسکیں گے اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں صرف کچھ مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ تمام مساجد اور شہریوں پر لازم ہوگا کہ حکومت کی طے کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مہم میں تیزی لائی جارہی ہے۔ کھلے میدانوں میں نماز عید کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے۔ مزید : - -.
8خواتین کے لیے محفوظ ترین ممالک کے حوالے سے سی ای او میگزین کے سروے میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک میں سعودی عرب بہترین ملک ہے جہاں خواتین کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کیاجاتا ہے۔ میگزین نے خواتین کے لیے دنیا بھر کے بہترین ملکوں کی درجہ بندی کی تازہ ترین جائزے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں عرب ممالک میں سعودی عرب کا پہلا جبکہ عالمی سطح پر 89 ویں پوزیشن دی گئی- خواتین کو معاشرے میں کام کرنے کے بڑے مواقع مل رہے ہیں فوٹو: ایس پی اے اخبار 24 نے مذکورہ میگزین کی رپورٹ کےحوالے سے مزید بتایا ہے کہ سعودی عرب کا انتخاب خواتین کے لیے عرب ملکوں میں کئی اسباب کے پیش نظر کیا گیا ہے- ان میں نمایاں ترین سبب یہ بتایا گیاہے کہ سعودی وژن 2030 نے مملکت میں سماجی رخ تبدیل کر دیا جس کی بدولت خواتین کو معاشرے میں کام کرنے کے بڑے مواقع مل رہےہیں- علاوہ ازیں ماضی میں خواتین پر جو قانونی اور سماجی پابندیاں تھیں وہ سب نرم کردی گئی ہیں- میگزین کے مطابق خواتین کے لیے عرب ممالک میں سلطنت عمان کو دوسرا نمبر دیا گیا ہے- اردن تیسرے، امارات چوتھے ، الجزائر پانچویں، سوڈان چھٹے، قطر 7 ویں، کویت 8 ویں، لبنان نویں اور لیبیا دسویں نمبر پر ہے- Node ID: 457291 میگزین نے خواتین کے لیے بہتر کے انتخاب کے سلسلے میں جو معیار مدنظر رکھا ہے اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ خواتین کو معاشرے میں بلا روک ٹوک اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع سماجی اور قانونی اعتبار سے کس حد تک میسر ہیں- عالمی سطح پر خواتین کے لیے دنیا بھر میں سب سے بہتر ملک سویڈن کو قرار دیا گیا ہے- ڈنمارک دوسرے، ہالینڈ تیسرے، ناروے چوتھے اور کینیڈا پانچویں نمبر پر ہے- | Pakistan's foreign minister is publicly criticizing Saudi Arabia, one of Islamabad's top allies |
---|---|
سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحسا دنیا کےگرم ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔ سوموار کے روز الاحسا کا درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا تھا۔ درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کے نتیجے میں شہر میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف وزارت انسانی وسائل نے الاحسا میں گرمی کی وجہ سے اوقات کار مقرر کیے ہیں۔کنگ فیصل یونیورسٹی میں ماہر موسمیات افنان الملحم نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احساء میں جافورہ ریت تین اطراف سے حملہ کرتی ہے۔ ریت کے گرم ہونے کے نتیجے میں گرمیوں کے سیزن میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ الجافورہ ریت آبی ذخائر سے کہیں زیادہ تیزی سے حرارت حاصل کرتی ہے۔ اس کے بعد شمال سے آنے والی گرم ہوائوں کی وجہ سے وہ ریت اڑتی رہتی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے الاحسا میں گرمی کی شدت کو کم کرنے اور ہوا کو صاف کرنے کے متعدد منصوبوں پر کام شروع کیے ہیں۔ الاحسا میں آب پاشی کے امور کے ایک عہدیدار عبدالعزیز الرشود نے بتایا کہ الاحسا کے اطراف میں 10 لاکھ کھجور کے درختوں کی ایک پٹی قائم کردی گئی ہے۔ یہ نخلستان نہ صرف کسانوں کو کھجور کی اضافی آمدنی فراہم کرے گا بلکہ اس کے نتیجے میں الاحسا میں ہونے والی شدید گرمی کی لہر پر محدود کی جا سکے گی۔ | اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس میں کشمیر اور معاشی امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ ہے جس میں بنیادی طور پر فوجی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تین روز قبل سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی تھی جس میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا، دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ معاشی و دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: گزشتہ دنوں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر او آئی سی نے کشمیر پر اجلاس نہ بلایا تو میں وزیراعظم عمران خان سے کہوں گا کہ پاکستان ایسے ممالک کا اجلاس خود بلائے جو کشمیر پر پاکستان کے ساتھ ہیں اور مظلوم کشمیری مسلمانوں کی حمایت کرتے ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض میں سے ایک ارب ڈالر بھی واپس لے لیے ہیں۔ یہ رقم چین سے ایک ارب ڈالر قرض لے کر واپس کی گئی ہے۔ |
سعودی ذرائع ابلاغ نے آرامکو کے اعلامیے کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول 91 جو گزشتہ ماہ ایک ریال 29 ھللہ فی لیٹر کے حساب سے دستیاب تھا۔ اب نئی قیمت ایک ریال 43 ھللہ ہوگی۔ پیٹرول 91 کی قیمت میں 14 ھللہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول95 جو گزشتہ ماہ ایک ریال44 ھللہ میں دستیاب تھا، اب نئی قیمت ایک ریال 60 ھللہ ہوگی، قیمت میں 16 ھللہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے نرخنامے کے مطابق ڈیزل 52 ھللہ اور مٹی کا 70 ھللہ فی لیٹر دستیاب ہوگا۔ اعلا میے میں مزید کہا گیا کہ نئے نرخ منگل 11اگست سے نافذ العمل ہوں گے۔.
10۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو پاکستان سے لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا ۔حافظ طاہر محمو داشرفی کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کس مقصد کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔ | |
---|---|